کراچی : رپورٹ : محمد حسین سومرو
گرفتار ملزم کا نام مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست میں بھی شامل تھا۔ طارق الٰہی مستوئی
پولیس نے مشکی پاڑہ میں کاروائی کرکے ملزم جمشید نبی ولد غلام نبی کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم سے آدھا کلو سے زائد (510 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم قبل از بھی منشیات فروشی کے 02 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی