کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو)
خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی میں اسلحہ ناجائز 30 بور پسٹل مع ایمونیشن اور چوری و چھینی گئی تین موٹر سائیکلیں و نقد رقم برآمد
ملزمان کی شناخت
1- ولید احمد ولد بشیر
2- وجاہت انصر ولد انصر احمد 3- شہزاد لطیف عرف کشمیری ولد محمد لطیف
4- سید طحہ ولد انور کے ناموں سے ہوئی
برآمد شدہ موٹر سائیکلوں کی تفصیل
1- موٹر سائیکل رجسٹریشن نمبر KPI-1051 میکر ہونڈا 125 سرقہ شدہ مال مقدماتی تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا
2- موٹر سائیکل رجسٹریشن نمبر 3240-KCD میکر ہونڈا 125 سرقہ شدہ تھانہ شاہ فیصل کالونی
3- موٹر سائیکل رجسٹریشن نمبر KKS-4202 میکر اسٹار 70 مالمقدماتی تھانہ لانڈھی
ملزمان کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ اور چوری کی دفعات کے تحت مقدمات درج
ملزمان ولید احمد اور وجاہت انصر عادی جرائم پیشہ اور شہر کے متعدد تھانہ جات سے گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں
گرفتار ملزمان مزید قانونی چارہ جوئی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد ۔