کراچی : ( رپورٹ محمد حسین سومرو)
صوبائی وزیر برائے انسداد منشیات مکیش کمار چاولہ ،سیکرٹری ایکسائز سلیم راجپوت اور ڈی جی نارکوٹکس اورنگزیب اکبر پھنور اور ڈائریکٹر نارکوٹکس کراچی ریاض حسین کھوسو ، ونگ انچارج وسیم خواجہ کی ہدایت پر نارکوٹکس ٹیم کورنگی کی کامیاب کاروائی ۔۔۔۔
کراچی: نارکوٹکس ٹیم کورنگی کی کی درپے پہ درپہ دو کاروائیوں میں دو ملزمان کو حراست میں لیا۔۔۔
کراچی : نارکوٹکس ٹیم نے پہلی کاروائی بمقام انڈس ہسپتال کے قریب کرتے ہوئے موٹرسائیکل پر سوار شراب ڈیلر گرفتار کر لیا۔۔۔۔
کراچی: گرفتار شدہ ملزم کے قبضے سے 72 عدد شراب کی بوتلیں برآمد کی گئی۔۔۔
کراچی: دوسری کاروائی نزد چراغ ہوٹل کے قریب موٹرسائیکل سوار منشیات ڈیلر دھر لیا۔۔۔
کراچی: ابتدائی کاروائی میں ملزم وقار عزیز کے قبضے سے6 کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کی گئی ( نارکوٹکس حکام)
کراچی: ملزم کی نشاندہی پر نارکوٹکس ٹیم کی مچھر کالونی نزد الفلاح مسجد پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے مزید 9 کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کر لی۔۔۔۔
کراچی:ملزم کا تعلق منظم منشیات فروش گروہ سے ہے اور ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں (نارکوٹکس حکام)
ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 4/25,5/25 درج کر لیا گیا ہے
کراچی: ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ نارکوٹکس حکام نے حاصل کر لیا ہے۔۔۔
کراچی: ملزمان عادی مجرم ہیں اور متعدد بار جیل جا چکے ہیں۔۔۔۔
کراچی: ملزمان کے دیگر گروہ کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔۔۔۔(نارکوٹکس حکام)
ہمیں نوجوان نسل کا منشیات سے تحفظ یقینی بنانا ہے، مکیش کمار چاولہ۔۔۔۔
ایک قوم ایک جان ، منشیات سے پاک پاکستان