کراچی : بیورو رپورٹ / پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی میں خواتین کا کردار اہم رھا ہے ،مہر زاھد
ہم مسکان زیشان وائس پریزیڈنٹ پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اپنی صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے عمران خان صاحب کے نظریئے و ویژن پر عمل پیرا ہوکر پارٹی و ملک کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرینگی ہم ان کی کامیابی و کامرانی کے لیے دعا گو ہیں مہر زاہد اس موقع پر وائس پریزیڈنٹ مسکان زیشان نے کہا ہے کے میں کراچی قیادت کا شکریہ ادا کرتی ہوں کے مجھ پر اعتماد کیا ہے اور ایک عام ورکر کو عزت بخشی میں ہمیشہ عمران خان کے نظریئے کے ساتھ کھڑی رہینگی تاریخ گواہ ہے کہ جس تحریک میں خواتین شامل ہوں وہ تحریک کامیاب ہوتی ہے