سرگودھا(رپورٹ واقعہ بیورو)سرگودھا وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف خود موقع پر پہنچ گئے ایس پی انوسٹی گیشن، اے ایس پی کوٹمومن اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ابتدائی اطلاعات کے مطابق بچیاں بھڑولہ میں کھیلتے ہوئے دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئیں فرانزک اور ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر شواہد اکٹھے کر رہی ہیں وقوعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف.