کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
فائرنگ کے نتیجے میں عامر اور ضیاء نامی دو افراد زخمی۔
عامر نامی مضروب تھانہ سائیٹ اے میں تعینات پولیس اہلکار ہے اور مضروب ضیاء عامر کا بھائی ہے۔
دونوں مضروبان کا علی رضا اور حمزہ نامی افراد سے آپسی تنازعہ تھا۔
دونوں زخمیوں کو علاج معالجہ کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
جبکہ فائرنگ میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔