کراچی : رپورٹ : محمد حسین سومرو
گشت پر مامور پولیسں موقعے پر پہنچی ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی۔
پولیس کی جوابی فائرنگ سے 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ملزم کا ساتھی موقعے سے فرار ۔ایس ایس پی ملیر
ملزمان علاقے میں شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتیں کر رہے تھے۔ایس ایس پی ملیر
گرفتار ملزم کی شناخت حمید ولد ابوبکر کے نام سے ہوئی۔ایس ایس پی ملیر
گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل بمعہ رائونڈز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ایس ایس پی ملیر
پولیس کی جانب سے گرفتار ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔
زخمی ملزم کو طبی امداد کیلئے ہسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر۔
سکھن پولیس کی جانب سے ضابطے کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔