کراچی 🙁 ای این ائی ) اس دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جو مجبور اور معزور ہیں ۔ لیکن بھیک نہیں مانگ سکتے ۔ بلکہ جیسے تیسے محنت مزدوری کر کے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کی جدوجہد میں مصروف رہتے ہیں ۔ لیکن اس مہنگائی کے دور میں ایک عام مزدور شخص کی زندگی مشکل میں ہے ۔ اور اگر وہ غریب جسمانی طور پر معزور ہو تو اس کی مشکلات میں اور زیادہ ناقابلِ بیان اضافہ ہو جاتا ہے ۔
ماہ رمضان المبارک میں اپنی زکوٰۃ اور صدقات ایسے افراد کو خاموشی سے مدد کر کے ہم اپنی آخرت کی زندگی کے لئے کچھ سرمایہ کاری کر سکتے ہیں ۔ جس کا منافع 70 گنا دینے کا رب العالمین کا سچا وعدہ ہے۔
آج ہم آپ سے ایک ایسے ہی معزور غریب محنت کش کے لئے آپ سے درخواست کریں گے کہ اگر اللہ تعالیٰ نے آپ پر رزق کی نوازش کی ہے تو اس شخص کی مالی مدد کر کے اپنی آخرت کی زندگی کے لئے کچھ سرمایہ کاری کریں ۔ یہ کاروبار آپ اپنے رب العزت سے کر رہے ہیں ۔۔
اس شخص کا نام محمد حسین ہے ۔ یہ بھکاری نہیں ہے۔۔ لیکن یہ خودار مزدور غریب کے نیچلے ترین ترجہ پر ہے۔ اس کی مالی مدد کر کے آپ اللہ تعالیٰ کو راضی کریں ۔ آپ اپنی مدد سیدھی اس کے ہاتھ میں دیں ۔ ہم یہاں اس کا فون نمبر 03232022315 دے رہے ہیں ۔ صاحب دل حضرات اس سے خود رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اور اس کا ایسزی پیسہ اکاؤنٹ بھی دے رہے ہیں ۔ Easy paisa 03021251391 آپ اپنے صدقات اور زکوة سے اس کی مدد کریں ۔۔
اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ۔۔ تاکہ اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو۔
ادارہ ای این آئی ایسے مجبور افراد کے لئے تحقیق کر کے آپ سب قارئین کو آگاہ کر کے اہنا فرض پورا کرنے کی کوشش کرتا رہے گا۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا