کراچی / ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ویسٹ، تھانہ سرجانی ٹاؤن کے علاقہ بھینس کالونی میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔ ایس ایس پی ویسٹ
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 02 زخمی ملزمان سمیت 01 ساتھی ملزم بلا ضرب گرفتار۔ طارق الہی مستوئی
ایس ایچ او سرجانی کی پولیس پارٹی ASI احمدان نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کاروائی کی تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی تھی۔
گرفتار ملزمان کی محمد عظیم ولد انور علی (زخمی)، جاوید ولد امام دین (زخمی) اور بلال احمد ولد کالو خان (بلا ضرب) کے ناموں سے ہوئی۔
گرفتار ملزمان سے 02 پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، چھینے گئے 08 موبائل فونز، موٹر سائیکل اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو طبی امداد کے لئے اسپتال، جبکہ گرفتار ساتھی ملزم کو تھانہ منتقل کیا جارہا ہے۔
پولیس کی جانب سے ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے، گرفتار ملزمان کا کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے۔