کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
پولیس مقابلہ اندرون ٹنکی گراؤنڈ بلاک T نارتھ ناظم آباد حدود شاہراہِ نور جہاں میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں جبکہ 1 ملزم بلاضرب گرفتار
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت ابراہیم ولد حضرت حسین جب کہ بلاضرب گرفتار ملزمان کی شناخت نعمان ولد سعید احمد کے نام سے ہوئی
ملزمان کے قبضے سے دو عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین اور موٹر سائیکل برامد ہوئی
زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ بلاضرب گرفتار ملزمان کو تھانہ منتقل کر دیا گیا
ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔