کراچی : ( بیورو رپورٹ) القریش وومن رائٹس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن کے زیر اہتمام
محترم جناب سرپرست اعلیٰ اشرف میمن صاحب کو عمرہ مبارک کی سعادت حاصل کرنے پر دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں سرپرست اعلیٰ اشرف میمن صاحب کو عمرہ کرنے پر پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستہ پیش کیا گیا اشرف میمن صاحب نے دعوت میں آنے والے معزز مہمانوں کو آب زم زم کھجوروں کا تبرک پیش کیا اشرف میمن صاحب نے چیئرپرسن شازیہ سحر قریشی اور معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا
دعوت میں شازیہ سحر اور ڈاکٹر اصف قریشی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ای این ائی نیوز ایجنسی سمیت ڈاکٹر رحیم شیخ اور اہم سماجی دوستوں کی بھی ایک بھر پور شرکت کی ۔