کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو)
مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب منشیات فروش اقبال ابڑو شدید زخمی ہالت میں گرفتار
جبکہ دوسرا ساتھی موقع سے فرار
بمقام اندرون گلی خمیسوں گوٹھ نزد گورنمنٹ پرائمری اسکول قریب پولیس نے منشیات فروشوں کی اطلاع پر ریڈ کی تو بالا ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی ہالت میں جبکہ دوسا ملزم موقع سے فرار
گرفتار ملزم انڈسٹریل ایریا پولیس کو
،پولیس مقابلہ ،منشیات، ودیگر مقدمات میں مطلوب تھا
گرفتار ملزم کہ قبضے سے ایک پسٹل 30 بور لوڈ میگزین اور 2600 گرام کے قریب اعلیٰ کی چرس و نقدی برآمد
گرفتار ملزم کی شناخت
(1) عبدلغفار عرف اقبال اقو ولد اللہ دنوں کے نام سے ہوئی
( زخمی)
فرار ساتھی کی تلاش شروع کردی گئی
زخمی ملزم کو برائے علاج معالجہ عباسی ہسپتال روانہ کیا گیا۔