حیدرآباد : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو)
ایس ایچ او انسپیکٹر خالد حسین ڈاہری کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی۔
مکی شاہ پولیس نے دوران پیٹرولنگ کاروائی کرتے ہوئے مکی شاہ درگاہ کے پچھلے بند گیٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار منشیات فروشوں میں بنام طلحہ اور عدنان کے شامل ہیں ۔
گرفتار منشیات فروشوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی ۔
گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف مکی شاہ پولیس نے حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔
مزید کاروائیوں کا سلسلہ جاری ۔