کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو / تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
شاہین فورس نے دوران پیٹرولنگ اسلامیہ کالونی میں کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان سے غیر قانونی پسٹل بمعہ ایمونیشن، موبائل فون، موٹرسائیکل اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
برآمدہ موٹرسائیکل نمبری KMM-7449 کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 149/2025 تھانہ اورنگی میں درج ہے۔
ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات کا اندراج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان میں جان شیر ولد خان شیر اور شاہمیر ولد اقبال شامل ہیں۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزم جان شیر عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔
1. مقدمہ الزام نمبر 36/2023 بجرم دفعہ 399/402 ت پ تھانہ نارتھ ناظم آباد۔
2. مقدمہ الزام نمبر 120/2025 بجرم دفعہ 353/324/34 ت پ تھانہ تیموریہ۔