.
کراچی: رپورٹ : محمد حسین سومرو : ملزمان کو علاقہ عیدگاہ, چاکیواڑہ اور گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان سے 3 چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد ریحان, محمد سمیع, اسامہ اور ارشاد کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو ٹارگٹڈ کاروائیوں اور دوران پیٹرولنگ گرفتار کیا گیا.
کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری AFR-2025 کا مقدمہ الزام نمبر 45/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ عیدگاہ میں درج ہے.
کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KHL-9726 کا مقدمہ الزام نمبر 101/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ بریگیڈ میں درج ہے.
کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KPL-6480 کا مقدمہ الزام نمبر 45/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ چاکیواڑہ میں درج ہے.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں, ملزمان اس سے قبل بھی گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں.
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے AVLC حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.