حیدرآباد: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر رانا عظیم کی کال پر ایچ یو جے کی جانب سے پیکا ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حیدرآباد: پریس کلب کے باہر مظاہرے میں صحافیوں کی جانب سے پیکا ایکٹ کے خلاف شدید نعرے بازی
حیدرآباد: یہ ایکٹ صرف صحافیوں کے لئے نہیں بلکہ ہر عام آدمی کے لئے ہے، نائب صدر پی ایف یو جے جنید خانزادہ
حیدرآباد: یہ کالا قانوں ہے جو آزادی صحافت پر حملہ ہے، میمبر ایف ای سی حمیدالرحمان
حیدرآباد: مظلوموں کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر پسند نہ پسند کی بنیاد پر مقدمات بنائے جائیں گے، صدر ایچ یو جے حامد شیخ
حیدرآباد: پیکا ایکٹ منظور کرکے حق اور شث پر قڈغن لگانے کی کوشش کی گئی، سینئر نائب صدر ایچ یو جے فیض کھوسو
حیدرآباد: پیکا ایکٹ منظور کرکے حکومت نے ملک میں نام نہاد جمہوریت ہونے کا ثبوت دیا ہے، نائب صدر ایچ یو جے الطاف کوٹی
حیدرآباد: حکومت جب تک پیکا ایکٹ واپس نہیں لے گی ایچ یو جے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، جنرل سیکریٹری ایچ یو جے علی حمزہ زیدی