کراچی: رپورٹ : محمد حسین سومرو : ملزمان کو علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت ثمرین عرف کلو, گل ناز, روبی, کرن, صوبیا, محمد فیضان, علی جان اور شیر محمد کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو انٹیلیجنس بیسڈ اطلاع پر ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان رمضان المبارک جیسے پاک مہینے میں بھی جسم فروشی کا ناپاک دھندہ کر رہے تھے.
کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج.