کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو : خفیہ اطلاع پر کاروائی ملزم محمد زاہد عرف چشمہ گرفتار 90 گرام چرس منشیات برآمد
دیگر ملزم محمد وحید عرف اچاریہ گرفتار 75 گرام چرس برآمد۔
گرفتار شدہ ملزمان انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کی جاری شدہ لسٹ میں سر فہرست ہیں ۔
ملزمان عادی جرائم پیشہ اور منشیات فروشی میں ملوث ہیں
گرفتار ملزمان کے خلاف امتناع منشیات امینڈمنٹ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج
ملزمان مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد ۔