کراچی: ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) : ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی اور کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان سے 1050 گرام چرس اور 107 گرام آئس برآمد.۔
کراچی: ملزمان کی شناخت حسنین عرف سرکار,ماجد بلوچ اور توقیر عرف گلر کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں اور پولیس کو کئی مقدمات میں مطلوب تھے.
کراچی: ملزم حسنین عرف سرکار کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.مقدمہ الزام نمبر 397/2020 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ بغدادی.
2.مقدمہ الزام نمبر 293/2021 بجرم دفععہ 6/9C تھانہ کلری.
3.مقدمہ الزام نمبر 310/2022 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ بغدادی.
4.مقدمہ الزام نمبر 369/2022 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ بغدادی.
5.مقدمہ الزام نمبر 265/2024 بجرم دفعہ 6/9-3B تھانہ بغدادی.
6.مقدمہ الزام نمبر 215/2024 بجرم دفعہ 6/93C تھانہ بغدادی.
7.مقدمہ الزام نمبر 52/2025 بجرم دفعہ 6/9-3b تھانہ بغدادی.
کراچی: ملزم ماجد بلوچ کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.مقدمہ الزام نمبر 39/2022 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ گارڈن.
2.مقدمہ الزام نمبر 278/2017 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ پیرآباد.
3.مقدمہ الزام نمبر 409/2022 بجرم دفعہ 6/9B تھانہ کلاکوٹ.
کراچی: توقیر عرف گلر کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.مقدمہ الزام نمبر 6/9-3b تھانہ بغدادی.
2.مقدمہ الزام نمبر 73/2016 بجرم دفعہ 23(I)Aتھانہ نیپئر.
کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج.
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے۔