بیجنگ : نائب صدر سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن وکٹر گاؤ کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان آہنی بھائی ہیں، پاکستان کی خود مختاری یا علاقائی سالمیت کو خطرہ ہوا تو دفاع کریں گے۔
وکٹر گاؤ نے کہا کہ بھارت سمجھداری سے کام لے نہ کہ کسی ملک کا پانی روک لے اور حملے کرے، اگر شک ہے تو ثبوت پیش کرے -!!!’