سرگودھا(رپورٹ طاہراشرف)سرگودھا میاں محمد سرفراز صدر سرگودھا کینٹ پاکستان مسلم لیگ ن چیئرمین پاکستان امن کمیٹی سرگودھا میاں سرفراز نے امن کیمٹی کا چئیرمین بنتے ہی عید پر دو گروپوں میں صلح کروائی اور جس میں ملک محمد صفدر اعوان چیئرمین امن کمیٹی کینٹ نے خصوصی کر دار ادا کیا کچھ دن پہلے ڈاکٹر مقبول احمد چک نمبر 48 میں اپنی گلی میں کچھ کمیونٹی پارٹی کے احباب کے ساتھ گلی میں بیٹھنے پر جھگڑا ہوا تھا اور بات تھانہ تک پہنچ گی اس پر میاں سرفراز چئیرمین سرگودھا امن کمیٹی اور چئیرمین سرگودھا کینٹ ملک صفدر اعوان نے بڑی خوش اسلوبی سے دونوں پارٹیوں کے درمیان ساری رنجش کو ختم کروایا اور عید کے پرمسرت موقع پر دونوں فریقین کو گلے لگوایا اور آئندہ بھی بھائیوں کی طرح رہنے کی تلقین کی اور میاں سرفراز نے موقع پر دونوں فریقین کو عید بھی دی اور امن اور بھائی چارے کے اس پیغام کو پاکستان پاکستان کے کونے کونے تک پہنچانے کی تلقین کی اور کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن واحد جماعت ہے جو پاکستان کو ترقی اور خوشحا5دے سکتی ہے اور میاں محمد نوازشریف میاں محمد شہباز شریف اور محترمہ مریم نواز شریف نے کچھ ہی عرصہ میں پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی رہ پر گامزن کیا اور انشاءاللہ اب پاکستان ترقی بھی کرے گا اور عوام خوشحال بھی ہوگی۔
Yayla su kaçak tespiti Nem seviyeleri, gizli su kaçaklarının habercisi olabilir. https://masterglish.com/author/kacak/