کراچی : ای۔این۔آئی ( رپورٹ :ڈاکٹر حماد احمد شاہ ) سید مصطفیٰ کمال صاحب وزیر صحت نے جناح یونیورسٹی فار ویمن میں پروگرام میں شرکتی کی، جس میں ڈاکٹر ، پیرامیڈیکل اسٹاف نے بھر پور انداز میں شاندارانہ استقبال کیا، ساتھ ہی وزیر صحت نے کہا ہم آیندہ آنے والے کچھ ماہ میں مزید پروگرام شروع کررہے ہیں،جس میں عوام کی صحت اور فلاح و بہبود پر کام۔کیا۔جائے گا، پاکستانی عوام خود دیکھے گی۔