کراچی : رپورٹ محمد حسین پرمار:: دو دن پہلے ای این ائی انٹرنیشنل اور محبان کراچی سوشل ارگنائزیشن کی جانب سے ایک ویڈیو بنائی گئی تھی ناظم اباد نمبر ایک پر جہاں اللہ کے 99 نام جو بنائے گئے تھے وہ نیچے گرنے پر تھے۔ہماری جانب سے مرتضی وہاب میر کراچی صاحب سے درخواست کی گئی تھی۔ کے اس کی فوری مرمت کی جائے۔ ہم شکر گزار متعلقہ ادارے سے اور میر کراچی مرتضی وہاب کے جنہوں نے ہماری درخواست پر فوری طور پر ہٹا کر وہاں چلنے پڑنے والے لوگوں کو جانی نقصان نہ ہو سکے اس سے محفوظ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
شکریہ شکریہ مئیر کراچی شکریہ ای این ائی نیوز اور محبان کراچی کی جانب سے