
کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
پہلی کاروائی ۔
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی دفع 144 کی خلاف ورزی کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی
کاروائی کے دوران 3 ملزمان گرفتار ۔
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس اسنیپ چیکنگ کے دوران ایک کار کلر برنگ ییلو بلیک شیشے اور بلا نمبری کو روکا تو کار میں سوار 3 اشخاص جوکہ اپنی کار کے کاغز اور اپنے شناختی کارڈ پیش نہ کرسکے
گرفتا ملزمان کی شناخت
(1) ہمزہ ولد یونس
(2) عباس ولد یوسف
(3) رمیز ولد یونس کہ نام سے ہوئی ۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 175/2025 بجرم دفع 188 درج کیا گیا
دوسری کاروائی
تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن۔
کاروائی کے دوران بدنام زمانہ گٹکاماوا فروش وقاص جبہ گرفتار۔
ملزم کو اندرون مکان نزد مکہ مسجد سیکٹر 11،G گودھرا سے گرفتار کیاگیا ۔
گرفتا ملزم کی شناخت
(1) وقاص جبہ ولد حنیف کہ نام سے ہوئی
گرفتار ملزم کہ قبضے سے
(1) 50 پڑیاں ماوا گٹکا
(2) ایک ٹپ 10 کلو گھیلی چھالیہ
(3) ایک کلو پتی تمباکو
(4) ایک کمپیوٹر کانٹا
(5) ایک کلو چونا ودیگر گٹکاماوا میں استعمال ہونے والی ایشیا برآمد ۔
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 171/2025 درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے
گرفتار ملزم اس سے قبل بھی کئی مرتبہ گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے ۔
تیسری کاروائی
نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل چوری کرنے میں ملوث گینگ کہ خلاف کریک ڈاؤن 2 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کہ علاقہ جات انڈسٹریل ایریا ، نیو کراچی ، بلال ٹاؤن ،اجمیر نگری ، ودیگر علاقہ جات سے 8 سے زائد موٹر سائیکلیں چوری کرنے کا انکشاف کیا ہے ۔
ملزمان کے قبضے سے تھانہ عزیذ بھٹی کی حدود سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل برآمد
برآمدہ موٹر سائیکل کا مقدمہ الزام نمبر 195/2025 بجرم دفع 381/A تھانہ عزیز بھٹی میں درج ہیں
گرفتار ملزمان کی شناخت
(1) شیر محمد عرف کامو ولد محمد پریل
(2) زںیر ولد اویس کہ نام سے ہوئی
ملزمان کو مزید انٹیروگیشن کہ لیئے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ۔