کراچی : فینسی نمبر پلیٹس رنگین شیشے نیلی روشنیوں پر پابندی کے حوالے پر ڈی ایس پی سکیورٹی سعید ارائیں نے بتایا فینسی نمبر پلیٹس رنگین شیشے اور نیلی روشنیوں کی غیر قانونی استعمال کی روک تھام اور سڑکوں پر قانون کی بالادستی کو یقینی بنانا ہے صرف وہی نمبر پلیٹس قابل قبول ہوں گی جو موٹر وہیکلز ارڈینیٹس 1965 اور موٹر وہیکلز رول 1969 کے مطابق ھو لہذا عوام سے اپیل ہے کہ وہ قانون پر عمل کریں اور کسی بھی پریشانی سے محفوظ رہیں