کراچی : رپورٹ : محمد حسین سومرو
پولیس کاروائی/عزیز بھٹی
لوٹ مار کی نیت سے گھومنے والے دونوں ڈکیت پکڑے گئے ،
دونوں ڈکیت ملزمان اسحاق عرف چوزہ اور گوہر بنگالی سے اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد ،
کامیاب حکمت عملی سے دونوں قابو کئے گئے ملزمان متعلقہ تھانے منتقل ، کاربن پیپر لگائے جانے کی اطلاع۔