کراچی : رپورٹ : محمد حسین سومرو
پولیس مقابلہ نزد سروس روڈ PNS فلیٹ سیکٹر A3 15-حدود تھانہ تیموریہ میں ہوا۔
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 اسٹریٹ کریمنل زخمی حالت جبکہ دوسرا اسٹریٹ کریمنل بلا ضرب گرفتار۔
گرفتار زخمی ملزم کی شناخت فائز ولد آصف رضا کے نام سے ہوئی جبکہ ساتھی ملزم کا نام محمد وقاص ولد غلام محمد معلوم ہوا۔
گرفتار ملزم سے ایک ضرب 30 بور پستول بمعہ 03 راؤنڈ لوڈ میگزین ناجائز اسلحہ 02 عدد موبائل فون اور پرس بمع نقد رقم برآمد ہوا۔
زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔