کراچی : رپورٹ : محمد حسین سومرو : اسٹریٹ کرائم کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا,پولیس
پولیس نے خفیہ اطلاع پر ٹارگٹڈ کاروائی کی،پولیس
گرفتار ملزمان میں شرجیل اور شاہ رخ شامل جبکہ تیسرا ملزم فرار ہوگیا,پولیس
ملزمان نے فرار ملزم کا نام ارشد بتایا،پولیس
گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ دو چوری و چھینی ہوئی موٹرسائیکل برآمد،پولیس
ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں کراچی کے مختلف مقامات میں 100 سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا،پولیس
گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہے،پولیس
ملزمان کے خلاف تھانہ شرافی گوٹھ،ملیر سٹی،لانڈھی، کورنگی انڈسٹریل ایریا، عوامی کالونی، سائٹ سپر ہائی وے اور ڈیفنس میں مقدمات درج ہے،
ملزمان کے خلاف پولیس مقابلے چوری و ڈکیتی منشیات سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہے،
ایس ایچ او عوامی کالونی محمد سعود نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی ہے,