کراچی / رپورٹ : محمد حسین سومرو
پولیس نے ڈسکو موڑ اورنگی ٹاؤن میں کاروائی کرکے ملزم محمد نوید ولد محمد شریف کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدم درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ڈکیتی اور اسلحہ کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔