کراچی / رپورٹ : محمد حسین سومرو
پاک کالونی گٹر باغیچہ KMC ورک شاپ کے قریب پولیس مقابلہ ،
فائرنگ کے تبادلے میں 1 ملزم عثمان زخمی حالت میں جبکہ 1 ملزم سلمان بھی بلا ضرب گرفتار ،
ملزمان سے 2 پستول ، موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد ،
زخمی ملزم اسپتال روانہ ، بلا ضرب گرفتار ملزم متعلقہ تھانہ منتقل ۔