حیدرآباد(بیورو رپورٹ) حیدرآباد میں ہیرآباد حیسکو سب ڈویزن کی بل نادہندگان کے خلاف کاروائی حیسکو ہیرآباد سب ڈویزن میں بجلی کا بل نہ بھرنے والے صارفین کے خلاف
ایس ای سہیل شیخ، ایکسئین فاروق تنیو اور ایس ڈی او ہیرآباد راجہ ریاض کے احکامات پر کی گئی حیسکو ملازم عرفان علی خواجہ نے بل کی عدم ادائیگی پر متعدد کنکشن منقطع کردیے اور دوران کاروائی ہزاروں روپے کے بقایاجات وصول کئے