ححیدرآباد(بیورو رپورٹ) حیدرآباد میں مرغی گوشت بڑے کا گوشت اور بکرے کا گوشت سمیت سبزیاں اور ایشیاء خوردو نوش کی قیمتوں میں کمی نہ ھو سکی مرغی کا گوشت فی کلو 650 سے 680 روپے فی کلو.تک میں فروخت ہونے لگا ھے۔ جبکہ بڑے اور بکرے کا گوشت تو عوام کی پہنچ سے ہی دور ھے اور شہر میں پرائس کنٹرول کمیٹیاں رشوت کے عیوض مکمل طور پر غیر فعال ہیں انہیں عوام کے لوٹنے کا کوئی احساس نہیں کیونکہ بھتوں نے انکی زمہ داری کو مفلوج کر دیا ھے اور اسی طرح سے حیدرآباد میں سبزیاں اور اشیاء خردونوش کی قیمتوں میں بھی کمی نہیں ہورہی ھے اور شہریوں کیلئے ہر شے پہنچ سے دور ہو گئیں ہیں نوٹس لینے والا کوئی نہیں ہے