رپورٹ : محمد حسین سومرو
گرفتار ملزمان سے 04 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ ۔
گرفتار ملزمان کے زیراستعمال 02 موٹرسائیکلز کو بھی ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔ طارق الٰہی مستوئی۔
ملزمان سرجانی ٹاؤن کے مختلف سیکٹرز اور اطراف کے علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرتے تھے۔ ایس ایس پی ویسٹ ۔
گرفتار ملزمان کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان میں ارمان ولد قدیر، عمران علی ولد کوثر علی، محمد ارسلان ولد شجاع الدین اور نصیر احمد ولد بشیر احمد شامل ہیں۔
