
رپورٹ : محمد حسین سومرو اطلاعات کے مطابق تیموریہ پولیس نے
بمقام اندرون گلی نزد تیموریہ مسجد نارتھ ناظم آباد ۔
ملزمان کی شناخت 01 مرتضی ولد فیصل علی 02 آریان ولد کامران کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضے سے 2 عدد غیر قانونی 30 بور پسٹل لوڈ میگزین بمعہ 5 زندہ راؤنڈ برآمد ہوئے ۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 813/814/2024 جرم دفعہ 23-1 (A) کا مقدمہ قائم کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے-