
بھاولنگر(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) انتقال پر ملال
بھاولنگر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد سخی آرائیں کی اہلیہ/سہروردی ٹریڈرز کے اونر چوہدری ساجد حسین سہروردی/چوہدری جاوید اقبال سہروردی/چوہدری ابرار حسین سہروردی کی والدہ محترمہ اور سینئر صحافی و کالم نگار میاں میراحمدمستانہ سہروردی کی چاچی جان(مدر ان لاء)کا بقضاالہٰی سے انتقال ہوگیا ہے
نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء محلہ فاروق آباد کی رحمانیہ عیدگاہ میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں MPA بھاولنگر سہیل خان،سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ عزیز و اقارب دوست احباب اور علاقہ بھر سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔مرحومہ کو بھاولنگر کے آبائی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا