
رپورٹ : محمد حسین سومرو
مین روڈ صدیق آباد قبرستان سیکٹر 6B نیو کراچی کے پاس ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا ہے.
مقابلے میں 2 ڈاکوؤں کو بلاضرب گرفتار کرلیا گیا جبکہ 1 ڈاکو فرار. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل۔
بلاضرب گرفتار ملزمان کی شناخت عامر ولد صابر حسین اور عطاء ولد بدرالدین کے ناموں سے ہوئی ۔
جبکہ فراری ملزم کا نام ہمایوں ولد اسلام الدین معلوم ہوا
پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 1 عدد پسٹل 30 بور لوڈ میگزین، 1 عدد 9mm پسٹل لوڈ میگزین اور 1 عدد مسروقہ کار ہنڈا سوک برنگ سفید برآمد کرکے قبضہ پولیس میں لے لیا. ذیشان شفیق صدیقی ۔
مسروقہ کار شاہراہِ فیصل تھانے کی حدود سے چوری کی گئی تھی جسکا مقدمہ الزام نمبر 979/2024 جرم دفعہ 381-A درج ہے ۔
گرفتار ڈاکوؤں کو تھانے منتقل کر دیا گیا. پولیس ۔
ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے. پولیس ۔