ڈیرہ غازی خان(رانا فیصل سے)
آر پی او کیپٹن (ر) سجاد حسن خان کا روزانہ کی بنیاد پر اردل روم کا انعقاد
27 اپیلوں اور 02 شوکاز نوٹسز کی سماعت کے سلسلہ میں افسران و اہلکاران پیش ہوئے۔
تسلی بخش جواب پیش کرنے 08 اپیلوں میں سزائیں ختم کرنے کاحکم۔
ناقص تفتیش اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر06اپیلوں میں سزا بحال رکھنے کا حکم ۔
13 اپیلوں میں سزاوں میں کمی کرنے اور شوکاز نوٹسز داخل دفتر کرنے کے احکامات جاری