سرگودھا(رپورٹ ڈویژنل بیورو)سرگودھا یونیورسٹی کی بسوں میں مسلسل خرابی طلباء و طالبات پریشان سرگودھا۔۔ آئیں روز کسی نہ کسی روٹس کی بس خراب رہتے ہیں سرگودھا۔۔ طلباء و طالبات سے یونیورسٹی انتظامیہ کرایہ وصول کرنے کے باوجود سفری سہولیات دنیے میں ناکام
سرگودھا۔۔طلباء و طالبات کے والدین نے وی سی یونیورسٹی سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا سرگودھا۔۔ شعبہ ٹرانسپورٹ کی کارکردگی بہتر بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید بسیں چلانے کا مطالبہ کر دیا