کراچی : محمد حسین سومرو
مقابلہ اندرونی روڈ نزد ٹاؤن افس نیو کراچی پر گشت کرتے ہوئے ہوا۔
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
ملزمان کی شناخت 1 عمران چانڈیو والد بورو خان 2 حمزہ ولد سلیم الدین کے ناموں سے ہوئی
پولیس نے موقع سے 2 عدد پسٹل بر آمد 2۔ عدد ٹچ موبائل فون۔ 1 عدد 125 موٹر سائیکل برامد ہوئی ہیں۔
زخمی ملزمان کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
زخمی ملزم کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔