کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
پولیس نے تین مختلف کارروائیوں کے دوران تین گٹکا ماوا فروش ملزمان کو گرفتار کیا۔
ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں تیار مضرِ صحت گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد۔
ملزمان کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے۔
گرفتار ملزمان میں نواب ولد علی خان، اسلم جاگرانی ولد گل بہار اور حمید اللہ ولد نور خوت خان شامل ہیں۔