کراچی : رپورٹ : محمد حسین سومرو
پولیس نے خفیہ اطلاع پر یعقوب آباد سیکٹر 11 کے قریب کارروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی۔
گرفتار ملزمان سے 01 غیر قانونی پسٹل، 01 نقلی/ڈمی پسٹل، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ ۔
ملزمان کے زیر استعمال موٹرسائیکل نمبری HDP-2343 کی سرقیدگی کا مقدمہ تھانہ مومن آباد میں درج ہے۔
ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات کا اندراج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان میں رحمت عرف رضوان داتا ولد محمد نثار اور راشد عرف بلال ولد محمد یونس شامل ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ ۔