ڈیرہ غازی خان (رانا فیصل سے)سید نوید عالم کو ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن ڈیرہ غازی خان ڈویژن تعینات کیا گیا ہے اور انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان میں تعیناتی کے دوران ان کی کوشش ہوگی کہ پبلک سروس ڈیلوری کو بہتر کرکے عوام سے متعلقہ مسائل فوری حل کئے جائیں۔ٹیم ورک سے چیلجز سے نمٹا جاسکتا ہے