سرگودھا(رپورٹ ڈویژنل بیورو)سرگودھا اشتہاری مجرمان کو اسلحہ فراہم کرنے والے اسلحہ ڈیلر کے خلاف کریک ڈاؤن، بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد
تھانہ پھلروان پولیس کی بڑی کاروائی، اشتہاری مجرمان کو اسلحہ کو سپلائی کرنے والا اسلحہ ڈیلر احسان کو گرفتارکر لیا
برآمدہ اسلحہ میں 2 کلاشنکوف، 2 رائفل 44 بور، 1 رائفل 223 بور، 1 رپیٹر 12 بور، 4 پسٹل 30 بور، 1 پسٹل 9 ایم ایم، 6579 گولیاں کلاشنکوف، 400 کارتوس 12 بور شامل
ملزمان اسلحہ ڈیلر شاپ کی آڑ میں اسلحہ اشتہاری مجرمان کو سپلائی کرتے تھے ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت تھانہ بھلوال سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لاکر قرارواقعی سزادلوائی جائے گی، ڈی پی او اشتہاری مجرمان کو پناہ دینے یا انکی معاونت کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او
ایسے عناصر کے خلاف اہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی بہترین کاروائی پر ڈی پی او نے ایس ایچ او پھلروان ناصر عباس شاہ اور انکی ٹیم کو شاباش دی۔