کراچی : رپورٹ : محمد حسین سومرو ۔فائرنگ کے تبادلہ کے بعد ولی محمد عرف کک نامی ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزم کے قبضے سے غیر قانونی پستول برآمد کر لیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزم نے دوران انٹیروگیشن اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا۔
ملزم اس سے قبل بھی پولیس مقابلہ میں زخمی / گرفتار ہو چکا ہے۔
ملزم کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد نے اسذٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے۔
1).FIR NO.180/20
U/S.23(1)/A.
PS.SIU.
2).FIR NO.119/22.
U/S.23(1)/A.
PS.کلاکوٹ۔
3).FIR NO.97/22.
U/S.392/397/34/114/ppc512 CRPC.
PS.نبی بخش۔
4).FIRNO.426/22.
U/S.353/324/186/34.R/W.7ATA.
PS.چاکیواڑہ۔
5).FIR NO.427/22.
U/S.23(1)/A.
PS..چاکیواڑہ
6).FIR NO.453/24.
U/S.353/324.
PS.پاک کالونی۔
7).FIR NO.454/24.
U/S.23(1)/A.
PS.پاک کالونی۔
ملزم کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمات درج کر کے مذید تفتیش کی جا رہی ہے