
رپورٹ : محمد حسین سومرو
مورخہ 05/11/2024بوقت شام کے اوقات
بمقام جمالی گوٹھ نزد جمالی پل سہراب گوٹھ کراچی02 ڈاکو ڈکیتی کر رہے تھے جنکو موقع پرگرفتار کیا ۔۔۔۔SHO سہراب گوٹھ ۔
جو کہ واردات کر کے فرار ہو رہے تھے تو موقع پر سہراب گوٹھ پولیس نے گھیرا ڈال کر پکڑنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ شروع کردی جس پر جوابی کاروائی کرتے ہوئے نہایت حکم عملی سے اسلحہ سمیت 02 ملزمان کو پکڑا جبکہ ڈاکوں میں سے زبی اللہ ولد محمد غوث کو بائیں ٹانگ میں گولی لگی جس سے زخمی ہوا اور زیر علاج ہے ۔۔۔SHO سہراب گوٹھ
گرفتار شدہ ملزمان کے نام۔۔۔
گرفتار ملزم
1- زبی اللہ ولد محمد غوث عمری 18/19 سالہ
برآمدگی ۔
ایک ضرب پستول 30 بور 03 راؤنڈ
2-امان اللہ عرف منو ولد شیر خان
برآمدگی
ایک ضرب پستول 30 بور 02 راؤنڈ
اور چھینا ہوا ایک موبائیل فون ویگو ٹیل و نقدی 1500 روپے چھینے ہوئے برآمد ہوئے
گرفتار شدہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید انویسٹیگیشن کی جا رہی ہے۔۔
۔SHO سہراب گوٹھ وزیر علی سموں۔