کراچی رپورٹ محمد حسین سومرو
چوری،ڈکیتی،قتل، اغواء اور دیگرسنگین جرائم کےٹھوس شواہد پرمبنی عوامی شکایات پرعدم کاروائی کی صورت میں سندھ پولیس کا متعلقہ افسر کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ۔
سنگین نوعیت کے جرائم سے متعلق عوامی شکایت پر ایف آئی درج نہ کرنے،ٹال مٹول،تاخیری حربوں سے کام لینےاورجرائم میں ملوث عناصر کی سرپرستی ثابت ہونے پر متعلقہ ایس ایچ اور ایس آئی او کو ملازمت سے برخاست کردیا جائے گا۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایت
موٹرسائیکل/کار ، قیمتی اشیاءچوری اور چھینی جانے، ڈکیتی، قتل،بچوں و خواتین کے اغواء و گمشدگی سمیت دیگرشکایات پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے۔آئی جی سندھ
اختیارات سے تجاوز، منظم جرائم، کرپشن، اور مافیاز کی سرپرستی جیسے الزامات پر مبنی شکایات کی اسپیشل برانچ سے انکوائری کروائی جائے۔آئی جی سندھ
کراچی،06دسمبر 2024
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت آئی جی پی شکائتی سیل (CMS) کی اب تک کی کارکردگی،شکایات کے ازالے اور اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس منعقدہوا۔
سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ڈی آئی جیز ہیڈکواٹرز،آئی ٹی،اے آئی جی ایڈمن،شکائتی سیل،آپریشنز اور پی ڈی آئی ٹی نے شرکت کی۔
مقدمات کے عدم اندراج سے متعلق عوامی شکایات پر شکائتی سیل متعلقہ ایس ایس پی سے وضاحت طلب کرےگا۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن
متعلقہ ایس ایس پی عوامی شکایات پر پولیس کی جانب سے مقدمہ درج نہ کرنے کی وجوہات اورذمہ داروں کا تعین کرکے جواب شکائتی سیل کو بھیجے گا۔آئی جی سندھ
مقدمات کے اندراج میں ٹھوس شواہد کو نظرانداز کرنے،ٹال مٹول,تاخیری حربوں سے کام لینے،مدعی کو ہراساں اور عدم تعاون ثابت ہونے پر متعلقہ ایس ایچ او اور ایس آئی او کے خلاف پولیس قوانین کے مطابق کاروائی کرتے ہوئے انہیں نوکری سے برخاست کردیا جائے گا۔آئی جی سندھ
شکائتی سیل پولیس ملازمین کی جانب سے موصول شکایات کو سنیں اور انہیں حل کرکے رپورٹ پیش کرے۔آئی جی سندھ
ہمارا مقصد سندھ پولیس کے شکائتی نظام کو عوامی سطح تک موثر،سینٹرلائزڈ اور بامقصدبنانا ہے۔آئی جی سندھ
تمام ڈی آئی جیز،ایس ایس پیزاور یونٹ انچارجز عوامی کی جانب سے موصول شکایتوں کو سنیں اور انہیں حل کریں۔آئی جی سندھ کی ہدایت
اپنے اضلاع میں فری رجسٹریشن آف ایف آئی آرکو یقینی اور ممکن بنائیں۔آئی جی سندھاز دفتر سندھ پولیس تعلقات عامہ۔۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ۔۔۔
آئی جی سندھ/شکائتی سیل/کارکردگی/جائزہ /اجلاس
درخواست برائے ٹکرز
چوری،ڈکیتی،قتل، اغواء اور دیگرسنگین جرائم کےٹھوس شواہد پرمبنی عوامی شکایات پرعدم کاروائی کی صورت میں سندھ پولیس کا متعلقہ افسر کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ۔
سنگین نوعیت کے جرائم سے متعلق عوامی شکایت پر ایف آئی درج نہ کرنے،ٹال مٹول،تاخیری حربوں سے کام لینےاورجرائم میں ملوث عناصر کی سرپرستی ثابت ہونے پر متعلقہ ایس ایچ اور ایس آئی او کو ملازمت سے برخاست کردیا جائے گا۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایت
موٹرسائیکل/کار ، قیمتی اشیاءچوری اور چھینی جانے، ڈکیتی، قتل،بچوں و خواتین کے اغواء و گمشدگی سمیت دیگرشکایات پر فوری ایف آئی آر درج کی جائے۔آئی جی سندھ
اختیارات سے تجاوز، منظم جرائم، کرپشن، اور مافیاز کی سرپرستی جیسے الزامات پر مبنی شکایات کی اسپیشل برانچ سے انکوائری کروائی جائے۔آئی جی سندھ
کراچی،06دسمبر 2024:-
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت آئی جی پی شکائتی سیل (CMS) کی اب تک کی کارکردگی،شکایات کے ازالے اور اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس منعقدہوا۔
سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ڈی آئی جیز ہیڈکواٹرز،آئی ٹی،اے آئی جی ایڈمن،شکائتی سیل،آپریشنز اور پی ڈی آئی ٹی نے شرکت کی۔
مقدمات کے عدم اندراج سے متعلق عوامی شکایات پر شکائتی سیل متعلقہ ایس ایس پی سے وضاحت طلب کرےگا۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن
متعلقہ ایس ایس پی عوامی شکایات پر پولیس کی جانب سے مقدمہ درج نہ کرنے کی وجوہات اورذمہ داروں کا تعین کرکے جواب شکائتی سیل کو بھیجے گا۔آئی جی سندھ
مقدمات کے اندراج میں ٹھوس شواہد کو نظرانداز کرنے،ٹال مٹول,تاخیری حربوں سے کام لینے،مدعی کو ہراساں اور عدم تعاون ثابت ہونے پر متعلقہ ایس ایچ او اور ایس آئی او کے خلاف پولیس قوانین کے مطابق کاروائی کرتے ہوئے انہیں نوکری سے برخاست کردیا جائے گا۔آئی جی سندھ
شکائتی سیل پولیس ملازمین کی جانب سے موصول شکایات کو سنیں اور انہیں حل کرکے رپورٹ پیش کرے۔آئی جی سندھ
ہمارا مقصد سندھ پولیس کے شکائتی نظام کو عوامی سطح تک موثر،سینٹرلائزڈ اور بامقصدبنانا ہے۔آئی جی سندھ
تمام ڈی آئی جیز،ایس ایس پیزاور یونٹ انچارجز عوامی کی جانب سے موصول شکایتوں کو سنیں اور انہیں حل کریں۔آئی جی سندھ کی ہدایت۔
اپنے اضلاع میں فری رجسٹریشن آف ایف آئی آرکو یقینی اور ممکن بنائیں۔آئی جی سندھ