پشاور، ای این آئی
خیبر پختونخوا یونیورسٹیز ترمیمی بل 2024
پشاور:بل کا نفاز فوری طور پر ہوگا
پشاور: نئے بل کے تحت یونیورسٹی کے چانسلرز گورنرسے وزیر اعلی کودیا گیا
پشاور: وائس چانسلرز کی تقرری کا اختیار بھی وزیر اعلی کے پاس ہوگا
پشاور:وزیر اعلی کو اکیڈیمک سرچ کمیٹی تین نام بھیجے گی وزیر اعلی حتمی نام دینگے
پشاور: وزیر اعلی تمام پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں کے چانسلر ہونگے
پشاور: وائس چانسلرکی مدت ملازمت چار سال تک کردی گئی
پشاور: مدت ملازمت حکومت کی تشکیل کردہ مانیٹرنگ کمیٹی کے جائزہ سے مشروط ہوگی
پشاور: مانیٹرنگ کمیٹی وائس چانسلر کی کارکردگی کا آڈٹ کرینگی
پشاور: 65 فی صد سے کم کارکردگی پر مدت ملازمت ختم کی جاسکے گی
پشاور: خواتین یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر صرف ہونگی