April 6, 2025

2 thoughts on “ڈیرہ غازیخان۔ امن و امان کی صورت حال، ذمہ دار کون؟

  1. وزیر داخلہ میجرجنرل بابر کانام سُن رکھاہوگا۔کراچی کے حالات شدید بدامنی کاشکار تھے۔موصوف کو ایک میٹنگ کے دروان مشورہ دیاگیا کہ کراچی کے تمام تھانیدار لاء گریجوئیٹ یا پھر سینیئر محرر تعینات کئے جائیں۔ اور ڈیوٹی مجسٹریٹ پرانے پولیس انسپکٹروں کو لگایا جائے اگر یہ ممکن نہ ہو تو پولیس کو فری ہینڈ دے دیا جائے کہ کسی بھی مجرم کو بجائے عدالت پیش کرنے کے موقع پہ ھی مار دیاجائے کیونکہ جس مجرم کوبھی عدالت میں پیش کرتے اسکی ضمانت ہوجاتی ھے اور وہ باہر نکل کر سب سے پہلے پکڑنے والے پولیس آفیسر کو قتل کردیتاھے۔آخری الذکر فیصلہ ہواتو پھر کراچی کی تاریخ میں ریکارڈ پولیس مقابلوں میں سارے نامی گرامی کانے کاٹے جگے کتے کی موت مارے گئے۔
    یہی طاقت پولیس کو فری ھینڈ کی صورت دیں۔دو ہفتوں میں امن و امان پیداھوجائیگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *