کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
پولیس نے مارٹن کوارٹر کے قریب کارروائی کرکے ملزم جنید لودھی ولد خلیل لودھی کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی پسٹل بمعہ ایمونیشن، چھینا ہوا موبائل فون اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی۔
گرفتار ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور اس سے قبل بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔
01. FIR No. 126/17 u/s 392/397/34 PPC PS J-Qtrs
02. FIR No. 128/17 u/s 392/397/34 PPC PS J-Qtrs
03. FIR No. 55/19 u/s 353/324/34 PPC PS Bahadurabad
04. FIR No. 56/19 u/s 23(i)a SAA PPC PS Bahadurabad
05. FIR No. 528/22 u/s 353/399/204/186 PPC PS J-Qtrs
06. FIR No. 560/22 u/s 23(i)a SAA PPC PS J-Qtrs
07. FIR No. 450/23 u/s 8(i)GMA PS J-Qtrs