کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
پولیس نے انٹیلیجینس بیسڈ معلومات پر کاروائی کرتے ہوئے اسماعیل گوٹھ سے 1 ملزم کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت عبدالطیف کے نام سے ہوئی۔
گرفتار ملزم علاقے میں اسلح کے زور پر واردتیں کرتا تھا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد 30 بور پسٹل بمعہ رائونڈز برآمد ہوئے۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے برآمد ہونے والے اسلح کو فارنزک کیلئے روانہ کیا جارہا ہے۔
گرفتار ملزم پہلے بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔